تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tabdiilii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tabdiilii"
مزید نتائج "tabdiilii"
غزل
کس کر باندھی گئی رگوں میں دل کی گرہ تو ڈھیلی ہے
اس کو دیکھ کے جی بھر آنا کتنی بڑی تبدیلی ہے
عباس تابش
غزل
ان پر خواب ہوا اور پانی کی تبدیلی لازم ہے
آدھے پھیکے بے رس ہو گئے آدھے زہر تمہارے لوگ
حمیدہ شاہین
نظم
آوازیں
ہے موسم گل کی آمد سے اشکال چمن میں تبدیلی
یا مرغ سحر کی گلشن میں بدلی ہوئی کچھ آوازیں ہیں

