تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tafriiq"
انتہائی متعلقہ نتائج "tafriiq"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tafriiq"
شعر
تابش کانپوری
نظم
آج کی باتیں کل کے سپنے
ماضی و حال کی تفریق وہ قربت یہ فراق
پیار گلشن سے چلا آیا ہے زندانوں میں
قتیل شفائی
غزل
یہ محفل اہل دل ہے یہاں ہم سب مے کش ہم سب ساقی
تفریق کریں انسانوں میں اس بزم کا یہ دستور نہیں
مجروح سلطانپوری
شعر
میرا مذہب عشق کا مذہب جس میں کوئی تفریق نہیں
میرے حلقے میں آتے ہیں تلسیؔ بھی اور جامیؔ بھی



