aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahaffuzaat"
ادارۂ تحفظات اردو، دربھنگہ
ناشر
مکتبہ تحفظ ملت، رام نگر، بنارس
مجلس تحفظ ناموس، پاکستان
انجمن تحفظ تقدیس ادب، فیض آباد
انجمن تحفظ اردو، حیدرآباد
ادارۂ تحفظ حسینیت، لکھنؤ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، کراچی
انجمن تحفظ ناموس صحابہ، گلبرگہ
کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت، دیوبند
میرے تحفظات حفاظت سے ہیں جڑےمیرے تحفظات مٹا شہر کو بچا
عبادتوں کا تحفظ بھی ان کے ذمے ہےجو مسجدوں میں سفاری پہن کے آتے ہیں
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوںاک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
ہندی کے حق میں ہندو کیوں اپنا وقت ضائع کرتے ہیں۔ مسلمان اردو کے تحفظ کے لئے کیوں بے قرار ہیں؟ زبان بنائی نہیں جاتی، خود بنتی ہے اور نہ انسانی کوششیں کسی زبان کو فنا کر سکتی ہیں۔...
तहफ़्फुज़ातتحفظات
securities, protection
تحفظی اور سماجی طب
حکیم عبد المبین
تحفظی و سماجی طب
حکیم انصاری
صحت عامہ
تحفظ ناموس رسالت اور گستاخ رسول کی سزا
ایچ ساجد اعوان
اسلامیات
تحفظ دستاویزات و کتب خانہ
اشرف علی
اشاریہ
جوانی کا تحفظ اور بڑھاپے کی روک تھام
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
مقالہ تحفظ علوم قدیمہ
مولوی سید ہاشم ندوی
مقالات/مضامین
سماجی تحفظ
ایس ایم معین قریشی
مضامین
آل انڈیا مسلم پرسنل لا کنونشن
مجلس استقبالیہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا کنونشن، ممبئی
قانون / آئین
ماہ تحفظ و ترقئ اردو
انجمن ترقی اردو، آندھرا پردیش
ہندوستانی سیاست اور تحفظ حقوق
احسان اللہ خاں
تاریخی خزانوں کا تحفظ
نامعلوم مصنف
تاریخ
اسلامی روایات کا تحفظ
سید جمیل واسطی
تحفظ امانت
قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار
طب یونانی
درکار تحفظ ہے پہ سانس بھی لینا ہےدیوار بناؤ تو دیوار میں در رکھنا
لی تھی موہوم تحفظ کے گھروندے میں پناہریت جب بکھری تو حالات سمجھ میں آئے
صرف مٹی ہو کے رہنے میں تحفظ ہے یہاںجس نے کوشش کی مکاں ہونے کی بس ڈھہ کر گیا
کھینچ لایا تجھے احساس تحفظ مجھ تکہم سفر ہونے کا تیرا بھی ارادہ کب تھا
جس شخص کا خدا خود نگہبان ہو اس کا تحفظ مرغ و ماہی بھی کرتے ہیں۔...
امن اور تحفظ سے شاد پھر رہیں ہم سبنفرتیں نہ بانٹیں اب ملک قوم اور مذہب
بس اک اپنے تحفظ کے لیےدنیا کو کتنا بے تحفظ کر دیا تم نے
وہ اک چراغ جو جلتا ہے روشنی کے لیےاسی کے زیر تحفظ ہے تیرگی کا وجود
اپنی سہمی ہوئی منزل کے تحفظ کے لیےرہ گزاروں میں دھواں چھوڑ دیا جاتا ہے
یقیں نہیں ہے تحفظ کا اب کسی کو خمارؔہر ایک ذہن میں ہیں احتمال جتنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books