تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tajne"
انتہائی متعلقہ نتائج "tajne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tajne"
غزل
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے
کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
علامہ اقبال
غزل
کہیں اس پھوٹے منہ سے بے وفا کا لفظ نکلا تھا
بس اب طعنوں پہ طعنے ہیں کہ بے شک با وفا تم ہو
مضطر خیرآبادی
نظم
کس سے محبت ہے
قدم پر لوٹتی ہے عظمت تاج سلیمانی
ازل سے معتقد ہے محفل نورانیاں اس کی
