تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tal.at"
انتہائی متعلقہ نتائج "tal.at"
نظم
کس سے محبت ہے
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہے
ثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
اسرار الحق مجاز
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tal.at"
موضوعات
تالا
تالا شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tal.at"
نظم
ایک حسن فروش سے
مہ روشن ہے تو اور تیری طلعت رات بھر کی ہے
گل شبو ہے تو اور تیری نکہت رات بھر کی ہے
اختر شیرانی
نظم
عشرت تنہائی
میرے افکار میں مہتاب کی طلعت غلطاں
میری گفتار میں ہے صبح کی نزہت غلطاں