تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tamiiz"
انتہائی متعلقہ نتائج "tamiiz"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tamiiz
तमीज़ تَمِیز
عربی
برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت
مزید نتائج "tamiiz"
غزل
ہم کو بھی تو واعظ ہے بد و نیک میں تمیز
ہم بھی تو کبھی صاحب ایمان رہے ہیں




