aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraf-daar"
دارالتالیف، مونگیر
ناشر
دارالتالیف، لاہور
دارالتصنیف و تالیف، سمستی پور، بہار
شعبہ تصنیف و تالیف دارالعلوم اسلامیہ، ہزارہ
شعبۂ تصنیف و تالیف دارالعلوم جوہر اسلام، بہار
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
مانا کہ نہیں آج طرف دار ہماریدنیا کبھی ہوتی تھی پرستار ہماری
میرا سسرال میں کوئی بھی طرفدار نہیںان کے ہونٹوں پہ بھی تالے ہیں خدا خیر کرے
خدا بھی طرف دار نکلا تمہارایہ جھگڑا چکا اب ہمارا تمہارا
तरफ़-दारطَرَف دار
عربی, فارسی
پاسداری کرنے والا، حمایتی، جانب دار
ना-तरफ़-दारنا طَرَف دار
فارسی
جس کا جھکاؤ کسی ایک جانب نہ ہو ، غیر جانب دار ۔
तरादारتَرا دار
(چلمن سازی) چھلکے دار(خصوصاً بانس کی تیلی)
तरफ़-दार होनाطَرَف دار ہونا
take side
اردو کا کلاسیکی ادب طرح دار لونڈی
سجاد حسین
تعارف دار المصنفین شبلی اکیڈمی
طرح دار لونڈی
منشی سجاد حسین
افسانوی ادب
مرکزی دارالقضاء ایک تعارف
نامعلوم مصنف
دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف
شباب الدین
نام کی تلاش
خواجہ میر درد
دار التصنیف والترجمہ کا تعارف
حبیب ریحان ندوی
دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف (1980 تک)
جامعہ سلفیہ مرکزی دارالعلوم بنارس کا ایک مختصر تعارف
کتب خانہ داری ایک تعارف
شہاب الدین انصاری
خواجہ میر درد: حیات و انتقادیات
تالیف حیدر
سوانح حیات
کتب خانہ داری
عالمی تاریخ
پند غوثیہ تالیف احمدیہ
احمد شاہ
ترجمہ
طراز قلم
ڈاکٹر شکیل احمد
زبان
نہ گفتار در تاریخ ادیان
علی اصغر حکمت
تاریخ
اپنے زخموں کے طرفدار نہیں دیکھ سکےہم کبھی اپنے عزادار نہیں دیکھ سکے
جو لوگ طرف دار علی گڑھ کے رہیں گےاس دور میں بے شک وہی بڑھ چڑھ کے رہیں گے
پہلے تو چند لوگ طرفدار تھے مرےپھر وہ بھی وقت تھا کہ خدا بھی اسی کا تھا
سارے جہاں کو اپنا طرفدار کیجئےلیکن ہمیں نہ راہ کی دیوار کیجئے
مرہم کے نہیں ہیں یہ طرف دار نمک کےنکلے ہیں مرے زخم طلب گار نمک کے
ہم سخن فہم ہیں غالبؔ کے طرفدار نہیںدیکھیں اس سہرے سے کہہ دے کوئی بڑھ کر سہرا
سنتے ہیں کہ غالبؔ کے طرف دار بہت ہیںدنیا میں قلم کم ہیں قلم کار بہت ہیں
سیاہیوں کا طرف دار ہو نہیں سکتامرے خلاف مرا یار ہو نہیں سکتا
تو کبھی میرا طرفدار نہیں ہو سکتامر بھی جاؤں تو مجھے پیار نہیں ہو سکتا
حق بولنے والوں کے طرف دار ہوئے کیوںاس دور میں ہم صاحب کردار ہوئے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books