aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarf-e-dosh"
دست شکستہ اپنا نہ پہنچا کبھی دریغواں طرف دوش بر سر دستار ہی رہا
لطف جفائے دوست کا کیسے ادا ہو شکریہلذت سوزش جگر دینے لگی دعا کہ یوں
سبزۂ طرف خیاباں کیا ہواآہ کیوں شادابیٔ سنبل گئی
طرف گل کھلے تھے جبزخم ہی سلے تھے جب
یا کچھ اشک کے قطرےزیب طرف مژگاں ہیں
سر پھوڑنا ہمارا اس لڑکے پر نہ دیکھوٹک دیکھو اس شکست طرف کلاہ کو بھی
نہ پوچھ ہیئت طرف و چمن کہ ایسی بھیبہار باغ میں بہکی ہوئی نہیں آتی
اے گرد باد طرف چمن ٹک گزار کربلبل کے پر پڑے ہیں گلوں پر نثار کر
سر کاٹ کر ہم اس کے قدم کے تلے رکھاٹیڑھی ہے اس کی طرف کلاہ اس طرف ہنوز
جیب نیاز عشق نشاں دار ناز ہےآئینہ ہوں شکستن طرف کلاہ کا
اتنی بھی دل سے احتیاط برق جمال یار کیاشوق امیدوار دیکھ طرف امیدوار کیا
کہوں کس سے رات کا ماجرا نئے منظروں پہ نگاہ تھینہ کسی کا دامن چاک تھا نہ کسی کی طرف کلاہ تھی
ہے تیوری چڑھی ہوئی اندر نقاب کےہے اک شکن پڑی ہوئی طرف نقاب میں
جانتے سب ہیں کہ ہم رکھتے ہیں خم طرف کلاہاور کیوں رکھتے ہیں یہ اہل ستم جانتے ہیں
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوشزندگی کا راز کیا ہے سلطنت کیا چیز ہے
اس لئے بار غم دوش سے رنجور نہ ہوکل یہاں سے میں کہیں دور چلا جاؤں گا
طرف سخن نہیں ہے مجھ سے خدا نہ کردہہے نامہ بر کو اس سے دعوائے ہم کلامی
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
بے چارگئ دوش ہے اور بار گراں ہےاظہار پہ پابندی ہے اور منہ میں زباں ہے
جا بجا بورڈ پہ لکھا ہے کہ خاموش رہو''فکر فردا نہ کرو محو غم دوش رہو''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books