تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thaanedaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "thaanedaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thaanedaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "thaanedaar"
مزید نتائج "thaanedaar"
نظم
وطن آزاد ہے
اور پولس بولی تو میں کہہ دوں گا تھانے دار سے
یہ تمہیں معلوم ہے بھائی وطن آزاد ہے
استاد رامپوری
غزل
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نے
جو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے
