تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thailiyo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "thailiyo.n"
نظم
سفیر لیلیٰ-۴
کثیف زہروں کی تھیلیوں کو غضب سے باہر اچھالتے ہوں
مہیب سائے میں دیوتاؤں کا رقص جاری تھا
علی اکبر ناطق
غزل
تم نے بارود کی تھیلیوں میں جنا تھا نئی نسل کو
آج کہتے ہو یہ امن انگیز تھی اس کو کیا ہو گیا
منیر جعفری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
thailiyaa.n cha.Dhaanaa
थैलियाँ चढ़ाना تَھیلِیاں چَڑھانا
انْگور یا کھجور وغیرہ کے خوشوں پر تھیلیاں بانْدھی جانا تا کہ پرندے خراب نہ کریں .
ziira-thailiyaa.n
ज़ीरा-थैलियाँ زِیرَہ تَھیلِیاں
(نباتیات) دو بیضوی شکل کے چھوٹے بذرہ دان جو ہر ایک زر ریشے کی زیریں سطح پر ہوتے ہیں، کوچک بذرہ دان
فارسی, ہندی
thailiyaa.n bhii silaa lii.n
थैलियाँ भी सिला लीं تَھیلْیاں بھی سِلا لِیں
(طنزیہ) ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جو بہت مانْگے .
مزید نتائج "thailiyo.n"
غزل
نہ سہاگ رات چمک سکی یوں ہی کسمساتے سحر ہوئی
کوئی دیپ گمشدہ تھالیوں میں جلانا ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
نظم
آخری بوسہ
اک ڈولتی خوشبو کا جھونکا
میں جسے اس حبس کے کالے قفس کی تیلیوں سے مسکراتا دیکھ سکتا ہوں