aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishnagi-e-mashaam"
مطرب خوشنوا پھر بھی تنہا رہاتشنگئ مشام اس کو باد صبا کی طرح گل بہ گل لے گئی
تشنگی ہوگی جہاں بے ساختہ نوحہ کناںاس جگہ ہم داستان کربلا لے جائیں گے
تشنگی نے کوئی احسان گوارا نہ کیاہم رہے آ کے سمندر پہ بھی پیاسے کیسے
ضبط غم سے لاکھ اپنی جان پر بن آئے ہےہاں مگر یہ عزت سادات تو رہ جائے ہے
اک شخص میرے خواب میں آ کر چلا گیاکر کے مشام جاں کو معطر چلا گیا
تشنگی ذوق تکلم کی وہی ہے اب تکاس کے جلوے تو بہت میری نظر تک پہنچے
اک لفظ یاد تھا مجھے ترک وفا مگربھولا ہوا ہوں ٹھوکریں کھانے کے بعد بھی
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
نہ وہ طریق تعلم نہ ہوں گی دانش گاہیہاں پہ دور مجاز و مشام آئے گا
میرا سر و مشام معطر کرتی ہےاور مری تقدیر جہاں پر خلق ہوئی ہے
عطر فشاں شمیم گل باد صبا لطیف ترتازہ کن مشام جاں گیسوئے مشک بو بھی ہے
مزہ تو جب ہے بجھے تشنگیٔ خار المجنون آبلہ پائی تو کوئی بات نہیں
آئے مشام جان تلک کیسے بوئے گلرہنے لگی ہے باد صبا ہی مرے خلاف
کون اس تشنگیٔ روح و بدن کو سمجھےبیچ صحرا میں کھڑے ہو کے سمندر دیکھوں
تشنگیٔ لب اصغر کا تقاضا تھا رضاؔورنہ تلوار اٹھاتے نہ قلم سے پہلے
کرو نہ ذکر سبو زر نگار ہے کہ نہیںعلاج تشنگئ بادہ خوار ہے کہ نہیں
عالم تشنگیٔ بادہ گساراں مت پوچھمے کدہ دور ہے مینائے زر افشاں چپ ہے
اس زمانے کو ترس جائیں گے ہمآہ یہ تشنگئ ہجر و وصال
نشۂ تشنگی دید سے چورخانقاہوں کے کسی گوشے میں سو جاتے ہیں
عالم تشنگیٔ حضرت شبیر نہ پوچھایسی گرمی ہے کہ سورج بھی پگھل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books