تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "traffic"
انتہائی متعلقہ نتائج "traffic"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
havaa.ii-Traffic
हवाई-ट्रैफ़िकہَوائی ٹَرَیفِک
انگریزی
فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔
yak-tarfa-traffic
यक-तर्फ़ा-ट्रैफ़िकیَک طَرْفَہ ٹَرِیفِک
ایک طرف یا ایک راستے پر رواں سواریاں ، ایک جانب کی آمدورفت جبکہ مخالف سمت سے آنا منع ہوا(انگ :One Way کا ترجمہ Traffic).
traffic island
traffic islandtraffic island
سڑک پَر ممنوعہ عِلاقہ جو ٹریفک کے علاوہ کسی اور کام کے لیے مَخصُوص کیا گیا ہو
مزید نتائج "traffic"
نظم
خودکشی کرنے کا اگلا منصوبہ
اس لئے پرہیز کیا جائے عورتیں جلانے سے
پل پر اژدہام تھا ٹریفک کا
سدرہ سحر عمران
مزاحیہ
ٹریفک کے اک افسر سے یہ بولیں ایک محترمہ
ہمیں مجبور کیوں کرتے ہو تم رکنے رکانے پر