aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuluu-e-sub.h-e-nashaat"
مکتبۂ صبح ادب، بھوپال
ناشر
طلوع افکار، کراچی
ناظم ادارہ طلوع اسلام، دہلی
دائرهٔ طلوع اسلام
ادارۂ طلوع اسلام، کراچی
ناظم ادارہ طلوع اسلام، لاہور
ادارہ طلوع اسلام
مدیر
ادارہ صبح ادب اردو بازار، دہلی
طلوع اسلام ٹرسٹ، لاہور
ادارہ صبح وطن، گورکھپور
ادارہ صبح نو، دھلیا
صبح صادق حمید
مصنف
صبح امید پبلی کیشنز، بمبئی
مطبع صبح بدایوں
مطبع صبح صادق
وہ ایک بات ہے کہیے طلوع صبح نشاطکہ تابش بدن و شعلۂ حنا کہیے
طلوع صبح ہے نظریں اٹھا کے دیکھ ذراشکست ظلمت شب مسکرا کے دیکھ ذرا
طلوع صبح فردا کی منادی بھی ذرا سن لویہ ایٹم جب پھٹے گا تو قیامت چار سو ہوگی
طلوع صبح اندھیرا ہے میرے ساتھ چلوبڑا اداس سویرا ہے میرے ساتھ چلو
طلوع صبح تاباں کی جبیں سےیہ کس کا خون رستا ہے زمیں سے
غالب کے کلام میں جو فکری گہرائی اور جذبات کی شدت ہے، ان میں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز دے کر ایسی فضا قائم کی ہے کہ کلام اور آواز کے سنگم میں سامع کھو سا جائے۔ اس انتخاب میں غالب کی وہ غزلیں شامل ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ غالب کی وہ کون سی غزلیں ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار اور نظمیں پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
نور صبح ازل
صفدر حسین
خورشید صبح وصال
محمد اسمٰعیل خاں صبر رامپوری
قصیدہ
رسالہ صبح نور
نواب غلام احمد خان
مجموعۂ صبح ازل، معجزات
امیر احمد امیر
مجموعئہ صبح ازل معجزات لیلۃ القدر شام ابد
اسلامیات
نغمۂ صبح طرب
محمد ابراہیم
گل کدۂ صبح وشام
کرامت علی کرامت
مجموعہ
صبح خورشید زوال
انیس اشفاق
تکذیب طلوع اظہار الحق
نامعلوم مصنف
طلوع اظہار الحق
مولوی عبدالرحمن
گلزار حال
سید امیر حسن عابدی
رپورتاژ
طلوع مشرق
نظم
شمارہ نمبر۔007
حسین انجم
Jul 1995طلوع افکار
Aug 1992طلوع افکار
شمارہ نمبر۔006
Jun 1995طلوع افکار
طلوع صبح سے کب کب زوال شب سے ہواجہاں میں نور فقط برق نطق و لب سے ہوا
طلوع صبح سفر کی گھڑی تھی یاد آیاجدائی راستہ روکے کھڑی تھی یاد آیا
طلوع صبح سے پہلے غروب شام کے بعدٹھہر گئی مرے سینے میں رات چلتی ہوئی
اے صبح وطن اے صبح وطناے روح بہار اے جان چمن
سوال صبح چمن ظلمت خزاں سے اٹھایہ نفع کم تو نہیں ہے جو اس زیاں سے اٹھا
امید صبح بہاراں خزاں سے کھینچتے ہیںیہ تیر روز دل ناتواں سے کھینچتے ہیں
وہی نوا ڈوبتی شبوں میںاذان صبح نیاز بن کر
منظر صبح بہاراں نہیں دیکھا جاتاچاک دامان گلستاں نہیں دیکھا جاتا
تشنہؔ فضائے صبح چمن میں خمار ہےلیکن جو دل کی بات کروں بے قرار ہے
اے انتظار صبح تمنا یہ کیا ہواآتا ہے اب خیال بھی تیرا تھکا ہوا
ہوائے صبح نمو دشمن چمن کیسےشکار رشک و رقابت گل و سمن کیسے
رنگ چمن بنا ہے گریبان صبح عیددامان گل سے کم نہیں دامان صبح عید
فضا تبسم صبح بہار تھی لیکنپہنچ کے منزل جاناں پہ آنکھ بھر آئی
نسیم صبح چمن سے ادھر نہیں آتیہزار حیف کہ گل کی خبر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books