تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tursh"
انتہائی متعلقہ نتائج "tursh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "tursh"
مزید نتائج "tursh"
شعر
جب نشے میں ہم نے کچھ میٹھے کی خواہش اس سے کی
ترش ہو بولا کہ کیوں بے تو بھی اس لائق ہوا
ولی اللہ محب
نظم
مردہ خانہ
جو بات کی تو انہیں تیز و ترش زہر ملا
جو چپ ہوئے تو انہیں سولیوں پہ ٹانگ دیا
ساقی فاروقی
مزاحیہ
ادھر میں کثرت اولاد سے لاغر ادھر ان کی
زباں پر ترش نارنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے