aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.nglii"
انجلی بنگا
born.1999
شاعر
انجلی سنگھ
born.1993
بسمل آغائی
born.1931
فاروق ارگلی
born.1940
مصنف
انجلی سحر
انجلی صفر
born.1973
فریڈریک اینگلز
مارکس اینگس لینن
لارا انگلز وائلڈر
1867 - 1957
فریڈرک اینگلز
1820 - 1895
پبلیسٹی سب کمیٹی انگلو عربک کالج دہلی
مدیر
اینجل کارالی چیوف
اینجلا جافرے
مترجم
انگس ہال
رستم موسی اوغلی
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرااور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
جس شے پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہےاس کی خوشیاں سب سے اول سستا مہنگا ایک طرف
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
راہ پاناتو اک کہانی کی انگلی تھامے
شہر کے رستے ہوں چاہے گاؤں کی پگڈنڈیاںماں کی انگلی تھام کر چلنا بہت اچھا لگا
انگریزی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر انگریزی ادب کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کےلئے منتخب کیا ہے۔
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
उँगलीانگلی
finger
شعر شور انگیز
شمس الرحمن فاروقی
شرح
آنگن
خدیجہ مستور
تاریخی
غالب ان انگلش ورس
روشن چفلا
ترجمہ
میر کی کویتا اور بھارتیہ سندریہ بود
شاعری تنقید
ڈکشنری اردو ہندی انگلش
خورشید عالم
لغات و فرہنگ
انجمن کی اردو انگریزی لغت
مولوی عبدالحق
آنگن میں ستارے
اسلم فرخی
خاکے/ قلمی چہرے
مارکسی فکرو فلسفہ کے خدو خال
فلسفہ
انگلش اردو ڈکشنری
نامعلوم مصنف
اے میسج فروم دی ایسٹ
علامہ اقبال
شاعری
کمیونسٹ پارٹی کا مینی فیسٹو
سیاسی تحریکیں
رائٹ وے انگلش اسپہکنگ کورس
ضمیر احمد
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جامجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
گناہ گاروں پہ انگلی اٹھائے دیتے ہووسیمؔ آج کہیں تم بھی سنگسار نہ ہو
بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھےپھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مستردانگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
یوں اپنی پیاس کی خود ہی کہانی لکھ رہے تھے ہمسلگتی ریت پہ انگلی سے پانی لکھ رہے تھے ہم
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
سو میں نے ہاتھ آنکھوں پر رکھے ہیںاور اب انگلی ہٹا کر دیکھتا ہوں
قدم پھر لڑکھڑاتے ہیںمجھے انگلی دو گرتا ہوں سنبھالو
جب بیج ہنسیں گے دھرتی میںاور کونپلیں اپنی انگلی سے
میں جن کو انگلی پکڑ کے چلنا سکھا چکا ہوںوہ آج میرے عصا کی قیمت لگا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books