Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

انجلی سحر

غزل 3

 

اشعار 7

شرم سے ڈوب مرنے کا ہے مقام

تیرے ہوتے خوشی اداس ہیں ہم

  • شیئر کیجیے

ہم سے کٹتا نہیں غموں کا پہاڑ

لوگ کہتے ہیں زندگی کم ہے

  • شیئر کیجیے

اب تو یہ بھی سمجھ سے باہر ہے

کس کا دکھ ہے جو واقعی دکھ ہے

  • شیئر کیجیے

ہے ان دیوں کا مقدر بھی بیٹیوں جیسا

کہاں بنائے گئے اور ہوئے کہاں روشن

  • شیئر کیجیے

کوئی امید جب نہیں ہوتی

ہوتی ہے ایک خودکشی امید

  • شیئر کیجیے

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے