تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ulfat-e-zar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ulfat-e-zar"
غزل
عمر گئی الفت زر جی سے الٰہی نہ گئی
مو سفید ہو گئے پر دل کی سیاسی نہ گئی
غلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHudaa jis ko bachaa.e us par aafat kyo.n kar aa.e
ख़ुदा जिस को बचाए उस पर आफ़त क्यों कर आए خُدا جِس کو بَچائے اُس پَر آفَت کیوں کر آئے
اللہ کی حفاظت میں کوئی آفت نہیں آسکتی.
jis ko KHudaa bachaa.e us par kabhii na aafat aa.e
जिस को ख़ुदा बचाए उस पर कभी न आफ़त आए جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے
جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
مزید نتائج "ulfat-e-zar"
غزل
الم نشرح ہوا سر خفی ہذیان مستی میں
اثر تھا زارؔ یہ شرب شراب حال وجداں کا
پنڈت تربھون ناتھ زتشی زار دہلوی
غزل
نہیں کوئی ٹھکانہ رہروان راہ الفت کا
بٹھا دے جس جگہ واماندگی وہ ان کی منزل ہے
پنڈت تربھون ناتھ زتشی زار دہلوی
نظم
اہل جنوں
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقاب
جان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں