aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu afsane ka safar volume"
’’ہم زندگی کا احترام اُس وقت تک نہیں کرسکتے، جب تک کہ ’’ہم جنس‘‘ کا احترام کرنا نہ سیکھیں۔‘‘ (ڈاکٹر ہیولاک ایلس) مشرق اور مغرب، ہر دو اطراف کے مذہبی مفکرین کا خیال ہے کہ مرد ازل سے صاحبِ فہم و فراست ہے اور عورت ناقص العقل۔ حقوقِ نسواں کی...
جس موضوع پر مجھے اظہار خیال کی دعوت دی گئی ہے، اس پر سوچتے ہی میرے ذہن میں ایک جھپاکا سا ہوا اور کوئی انتالیس چالیس سال پرانی ایک تحریر روشن ہوتی چلی گئی۔ جی، جو مجھے یاد آرہی تھی اسے محمد حسن عسکری نے لکھا تھا۔ مجھے اس کا...
اردو افسانے کے ہر دور میں دیکھنے کے دوزاویے مسلم اور مقبول رہے ہیں۔ ان میں سے ایک زاویہ توارضی رجحان کا علم بردار ہے اوراس کے تحت افسانہ نگار نے زندگی کے مظاہر کوبہت قریب سے دیکھا ہے۔ یوں کہ مظاہر کا کھردراپن سب سے پہلے اس کے شعور...
اس صدی (بیسوی) کی تیسری اور چوتھی دہائی کا اردو افسانہ حقیقت نگاری اور جذباتیت کے گھپلے کی پیداوار ہے۔ اس عمارت کی اینٹ ٹیڑھی رکھی گئی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پریم چند اردو افسانے کی ٹیڑھی اینٹ ہیں۔...
ہمارے افسانوی ادب میں جن عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے، ان میں سے اسی فیصدی ایسی ہیں جو حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔ ان میں اور اصل عورتوں میں وہی فرق ہے، جو ٹکسالی روپے اور جعلی روپے میں ہوتا ہے۔...
اردو افسانے کا سفر
عشرت بیتاب
فکشن تنقید
نجمہ رحمانی
اردو افسانے کا تشکیلی دور
فریسی عقیل
اردو افسانے کا بدلتا مزاج
ڈاکٹر اشرف جہاں
جدید اردو افسانے کا تکنیکی مطالعہ
حمید اللہ خاں
اردو افسانے کا ارتقاء
محمد حامد
اردو افسانے کا تنقیدی مطالعہ
مہناز انور
افسانہ تنقید
اردو افسانے کا تنقیدی جائزہ
احمد صغیر
اردو افسانے کا پس منظر
فیاض رفعت
مختصر اردو افسانے کا سماجیاتی مطالعہ
عائشہ سلطانہ
تنقید
ورق ورق کہانی کائنات
عشرت ناہید
تحقیق
جدید اردو افسانے کا تنقیدی مطالعہ
ڈاکٹر سیدہ منشاد جہاں رضوی
خواتین کی تحریریں
اردو مختصر افسانے کا ارتقا
نسیم آرا
تاریخ
مغربی افسانے کا اثر اردو افسانے پر
ممتاز شیریں
افسانے کا منظر نامہ
مرزا حامد بیگ
اردو کی تمام شعری اصناف میں صرف مرثیہ ایک ایسی صنف ہے جس نے ہیئت کے تجربات کا طویل ترین سفر کیا ہے یا یوں کہئے کہ ہیئت کے درجہ بہ درجہ ارتقا کا جو سفر مرثیے نے طے کیا وہ کسی دوسری صنف سخن نے نہیں کیا۔ آج اردو...
اردو میں افسانہ اب بھی افسانہ کم ہے، مضمون یا مرقع یا وعظ زیادہ۔ افسانہ نگار اب بھی افسانوں میں ضرورت سے زیادہ جھانکتا ہے۔...
ترقی پسند عہد کے تین بڑے افسانے نگار کرشن چندر منٹو اور بیدی کے ساتھ عصمت چغتائی کا ذکر ناگزیر ہے۔ عصمت چغتائی نے آزادی سے کچھ پہلے لکھنا شروع کیا اور اپنی باغیانہ فکر، بے باکانہ طرزِ اظہار، زنانہ بامحا ورہ زبان، شوخ اور بے لاگ مکالموں کے سبب...
وہ افسانے کیا ہے چاند تاروں کا سفر جن میںیہ دنیا ایک دھندلی گیند آتی ہے نظر جن میں
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیغالبؔ نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا
کٹتی ہے آرزو کے سہارے پہ زندگیکیسے کہوں کسی کی تمنا نہ چاہئے
حسن سے شرح ہوئی عشق کے افسانے کیشمع لو دے کے زباں بن گئی پروانے کی
آرزو بند نگاہوں کا سفر ہے شایددور آفاق سے آرام نگر ہے شاید
مری آرزو کا حاصل مری زیست کا سہاراترا اک حسیں تبسم ترا جلوۂ خود آرا
در پیش شام غم ہے عدم کا سفر مجھےاس تیرگی میں راہ ملے گی کدھر مجھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books