aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu ghazal ke kuchh"
دنیا کی تمام زبانوں میں ہر طرح کی اصناف موجو د ہیں ۔ لیکن غزل جیسی صنف صرف اردو اور فارسی زبان کے پاس موجود ہے ۔ غزل انتہائی نازک صنف سخن ہے ۔ یہ ایک مختصر بیانیہ کی صنف ہے ، جس میں بہت سی پابندیوں کے ساتھ اختصار...
ज़बान का मज़हब नहीं होता, लेकिन ज़बान का समाज ज़रूर होता है। हर ज़बान किसी न किसी मख़्सूस समाज में बोली जाती है। उस समाज के मानने वाले अगर एक मज़हब से तअ’ल्लुक़ रखते हैं तो तहज़ीबी ऐतबार से वो समाज एक सतही होता है। लेकिन अगर उस समाज के...
غزل تمہیں بھی کہاں کچھ دکھائی دیتا ہےکہ رکھ کے بھول گئیں کیا یہیں کہیں آنکھیں
اردو غزل کے نام پہ چلتے ہیں چٹکلےغالب کے فیض میرؔ کی اس ساحری کی خیر
اردو غزل کے دم سے وہ تہذیب بچ گئیمٹنے کا جس کے گل تھا فنا کے بغیر بھی
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
اردو غزل کے کچھ اہم ستون
اظہار احمد
غزل تنقید
اردو غزل کے پچاس سال
عبد الاحد خاں
اردو غزل کے اہم موڑ
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
اردو غزل کے نئے رنگ
پرکاش پنڈت
انتخاب
اردو غزل کے نشتر
مسعود حسین خاں
مغربی بنگال میں اردو غزل آزادی کے بعد
جاوید ارشد چودھری
اردو غزل کی سرحدیں
فاروق جائسی
اردو غزل کا تاریخی ارتقا
غلام آسی رشیدی
اردو غزل کی روایت اور ترقی پسند غزل
ممتاز الحق
اردو غزل کی تہذیبی و فکری بنیادیں
سعد اللہ کلیم
اردو غزل کا اتہاسک سروپ
عبداللطیف حیدری
جدید اردو غزل
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
اٹھارہویں صدی میں اردو غزل کا فکری نظام
زاہد الحق
جگتے رہے ہیں ساتھ ہی اکثر تمام شبمیری غزل کے کچھ نئے اشعار اور میں
غزل کی روایات پر نظرکیجیے تو یہ علامتیں ایک مخصوص ذہنی اورجذباتی بلکہ تہذیبی رویے سے جُڑی نظر آئیں گی، اس رویے کو ایک لفظ میں قلندرانہ کہا جاسکتا ہے، اس میں دنیوی جاہ و حشم پر بے مایگی اور فقر و فاقہ کو ترجیح دینے کا میلان بھی شامل...
فن کوئی بھی ہو اس میں ٹکنیک یا تعمیری قاعدے یا رموز، سانچہ ڈھانچہ یا بناوٹ کا گر یا بیل بوٹے کے نقشے، اس کی نوک پلک کے بھید، اس کی گڑھن، اس کی صورت گری یا رچاؤ اور نکھار کی تہہ در تہہ منزلیں ضرور ہوتی ہیں، لیکن غزل...
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیںفرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں
اردو اور فارسی ادبیات میں غزل کی صنفِ دل ربائی او ررعنائی کا ایک بڑا ہی لطیف نمونہ ہے۔ غزل دل بہلاتی ہی نہیں، اپنے اندر دل موہ لینے والی کیفیت ہی نہیں رکھتی بلکہ کیف و سرور کی بلندیوں پر بھی لے جاتی ہے۔ اردو ادب میں جتنی مقبولیت...
نئی زمین نیا فلسفہ تلاش کرونئی غزل کے لیے کچھ نیا تلاش کرو
کچھ سوچوں کے کچھ فکروں کے کچھ تھے احساسات کے نامجتنے بھی پتھر آئے سب آئینۂ جذبات کے نام
اقبال کی غزل کا مطالعہ اگر اصناف سخن کی قسمیات (Typology) کے نقطۂ نظر سے کیا جائے تو ہم بعض ایسے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں جو ہمیں کسی دوسرے اردو شاعر کے یہاں نہیں ملتے۔ تقریباً ہر صنف سخن اپنی جگہ پر بے مثال ہونے کے ساتھ ساتھ ایک...
(رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری، ۱۸۹۶ء تا ۱۹۸۲ء) فراق صاحب کی موجودہ عزت و شہرت کے پیش نظر ان کے بارے میں کوئی اختلافی بات کہنا بھڑوں کا چھتہ چھیڑنا ہے۔ میں اپنے دفاع میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ میں یہ کام فراق صاحب کی زندگی میں بھی تھوڑا بہت...
وعدے محبتوں کے کچھ ایسے نبھائے ہیںہم قتل ہونے کوچۂ قاتل میں آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books