aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu ke chand tare ebooks"
میں اکثر آسماں کے چاند تارے توڑ لاتا تھااور اک ننھی سی گڑیا کے لیے زیور بناتا تھا
میسر مفت میں تھے آسماں کے چاند تارے تکزمیں کے ہر کھلونے کی مگر قیمت زیادہ تھی
اردو کے چند لفظ ہیں جب سے زبان پرتہذیب مہرباں ہے مرے خاندان پر
سب اس بات کو مانتے ہیں کہ اردو شاعری ہندوستانی تہذیب کی حسین ترین تخلیقوں میں سے ایک نایاب روحانی اور ذہنی تحفہ ہے۔ شاعری کا منصب یہ ہے کہ وہ ہمارے ذہن کے ان گوشوں میں حقیقت اور سچائی کی روشنی ڈالے، جہاں علم کے معمولی وسیلوں سے مشکل...
دنیا کی تمام زبانوں میں ہر طرح کی اصناف موجو د ہیں ۔ لیکن غزل جیسی صنف صرف اردو اور فارسی زبان کے پاس موجود ہے ۔ غزل انتہائی نازک صنف سخن ہے ۔ یہ ایک مختصر بیانیہ کی صنف ہے ، جس میں بہت سی پابندیوں کے ساتھ اختصار...
اردو کے چاند تارے
امیر حسن نورانی
تذکرہ
دکھنی (قدیم اردو) کے چند تحقیقی مضامین
نصیر الدین ہاشمی
اردو کے چند نامور ادیب اور شاعر
حامد اللہ ندوی
اردو کے چند تاریخی ناول نگار ایک جائزہ
ڈاکٹر یاسمین بانو
تنقید
اردو ادب کے چند انمول جواہر
شمیم ندوی
مقالات/مضامین
اردو ناول کے چند اہم زاویے
ممتاز احمد خاں
ناول تنقید
اردو کے چند فکشن نگار
ایم نسیم اعظمی
اردو کے چند مقبول افسانے تجزئے اور تبصرے
ثاقب انور
افسانہ تنقید
اردو کے چند جاسوسی اور سماجی ناول (ایک تجزیاتی مطالعہ)
منظر اعجاز
اردو کے چند نمائندہ طنز و مزاح
رفیق احمد
طنز و مزاح تاریخ و تنقید
فارسی اردو ادبیات کے چند پہلو
آصف نعیم صدیقی
اردو شاعری کے چند زاویے
اعجاز علی ارشد
شاعری تنقید
بہار کے چند نامور اردو افسانہ نگار
رابعہ مشتاق
خواتین کی تحریریں
اردو کی چند نایاب مثنویاں
اجڑتی ہوئی بزم کے چاند تارےکٹی گردنوں گولیوں سے چھدے جسم کی
شب تمنا کے چاند تارےہوں اپنے گھر میں مکین جیسے
ہاتھ پھولوں کا دستہ ہواجسم پر داغ کے چاند تارے چمکنے لگے
سائے جلوے ہیں حسن جاناں کےچاند تارے یہ روشنی کیا ہے
کبھی تو عہد و پیماں ہوںفلک کے چاند تارے بھی ہمارے رازداں ٹھہریں
فلک پہ ہنسنے لگے چاند تارے شام کے بعدہمیں اداس ہیں دریا کنارے شام کے بعد
یہ فلک کے چاند تارے ہیں بجھے بجھے سے سارےمیں سنا رہا ہوں ان کو شب ہجر کا فسانہ
پڑے ہیں پھیکے یہ چاند تارے بھی اس کے آگےکہاں سے لائی ہو تم یہ حسن و جمال لڑکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books