aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaa-asfaa"
تھی تیری تمنا کاہش جاں اس درد سے میں دیوانہ تھاچھالا تھا دل اپنے سینے میں اے وا اسفا وہ پھوٹ گیا
بنیاد جمانے میں جن کی کیا کچھ نہ بہا تھا خون جگراے وا اسفا ان محلوں کا اک چشم زدن میں ڈھ جانا
وہ ان کا وعدہ وہ ایفائے عہد کا عالمکہ یاد بھی نہیں آتا ہے بھولتا بھی نہیں
دلہن بنی تھی آشاؔ وہ شب یاد ہے مجھےگم تھے مرے حواس ہجوم نظر کے بیچ
ہے وہ آشا بھی اور نراشا بھیسو تماشوں کا اک تماشا بھی
वा-असफ़ाوا اسفا
fie, oh grief
منشی نول کشور وخدمات ادبی ایشان
آصفہ زمانی
سوانح حیات
کب وہ ایفائے عہد کرتے ہیںجب یہاں دل میں آرزو ہی نہیں
وہ جس نے کروڑوں کے کاٹے ہیں بندوہ ارفع وہ اعلیٰ وہ سب سے بلند
اعلیٰ تھا جس کا رتبہ وہ اسفل میں ہے اسیرصف نعال موقف صدر الصدور ہے
عجلت میں وہ دیکھو کیا کیا چھوڑ گیااپنی باتیں اپنا چہرہ چھوڑ گیا
مجھ پہ آساں ہے کہے لفظ کا ایفا کرنااس کو مشکل ہے تو وہ اپنی سہولت دیکھے
وہ میرے خواب لے کے سرہانے کھڑا رہامیں سو رہی تھی اس نے جگایا نہیں مجھے
یہی سبب ہے کہ اکثر اداس رہتے ہیںجو ہم سے دور ہیں وہ آس پاس رہتے ہیں
وہ ایک شبدجو کبھی میرے کانوں نے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books