aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaah-vaa"
ناز وائی
شاعر
کارل وین ڈورین
مصنف
وی۔ایچ۔ جیکسن
کسم اگرج
1912 - 1999
یوان وئے شوئے
وی۔ ایچ۔ جعفری
احمد علی مرحوم
مترجم
واو کارپنسکی
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
ناشر
و۔ ب۔ سدید
ہنڈرک ویلیم ون لون
کامل صدیقی و ریاض صدیقی
والنتین بریزکوف
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
والفجر فاؤنڈیشن، لکھنؤ
اے خوشا قسمت تری جمنا خوشا تیرے نصیبواہ وا تیرے مقدر واہ وا تیرے نصیب
ان کی خاطر صبح ہوتے ہی نہاری واہ وااور ہم چاٹا کریں ایمان داری واہ وا
واہ واہ واہ وامٹھو میاں خوش رہو
جس سراجؔ اجملی سے تھیں امیدیں بے شماروہ بھی نذر واہ وا ہو جائے گا سوچا نہ تھا
واہ وا کی ضرورت نہیںزخم لکھ کر دکھاتی ہوں میں
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
वाوَا
سنسکرت
برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا
वा-कूँوا کُوں
رک : وا کو۔
वाहواہ
فارسی
تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ
वा करनाوا کرنا
فارسی, ہندی
کھولنا، باز کرنا، اکھاڑنا
واہ وا
گرگٹ گورکھپوری
شاہد عدیلی
مجموعہ
کومے وا وا
مجیب احمد خاں
واہ واہ
واہ واہ کہانی
نورالحسن
واہ رنگ
قاضی عارف حسین
ثقافت و انتشار
لیلی و مجنون
طوفان و ساحل
فضائل اخلاق و اخلاص
ابن غوری
حج و عمرہ
قاضی مجاہد الاسلام قاسمی
لاھور ماضی و حال
پنجابی ادبی اکیڈمی، لاہور
1857 کوائف و صحائف
May 1957
راز و نياز
مقابلہ اسلام ویورپ
ظفر تاباں ایچ۔ پی۔
بات کرتے ہی پھول جھڑتے ہیںواہ وا کیا زبان ہے پیارے
کی نہ اف تک اگرچہ آئی خراشآفریں خوب واہ وا شاباش
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
زور ہی ہم سے تیں رکھا پیارےواہ وا رحمت آفریں اخلاص
بہت صاف ہیں گالیاں واہ وا ہےسنی بارہا خوش بیانی تمہاری
تو نے پروازؔ کیا کسی کا کیاکیوں تری واہ وا کرے کوئی
ہائے یہ ہم شاعروں کی ہائے ہائےاور مکرر واہ وا چاروں طرف
پھر گئیں آنکھیں تم نہ آن پھرےدیکھا تم کو بھی واہ وا صاحب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books