تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaaris"
انتہائی متعلقہ نتائج "vaaris"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
vaaris
वारिस وارِث
مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار
عربی
baarii
बारी باری
(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر، نوبت، داؤں، وقت
انگریزی, عربی, ہندی
مزید نتائج "vaaris"
نظم
آدھا کمرہ
اتنے سارے سارتروں سے مل کر تمہیں کیا کرنا ہے
اگر زیادہ ضد کرتی ہو تو اپنے وارث شاہؔ
سارا شگفتہ
نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کے جنازے کی یہ سج دھج ہو نرالی
صف بستہ ہوں مرحومہ کے سب وارث و والی
رئیس امروہوی
شاعری کے تراجم
آج وارث شاہ سے کہتی ہوں اپنی قبر میں سے بولو
اور عشق کی کتاب کا کوئی نیا ورقہ کھولو
امرتا پریتم
نظم
ہنڈولا
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میں
انیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ








