تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vajab"
انتہائی متعلقہ نتائج "vajab"
شعر
دل کے آئینے کی ہم لیتے ہیں تب ہے ہے خبر
اس پہ جب دو دو وجب یہ زنگ غم چڑھ جائے ہے
مصحفی غلام ہمدانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "vajab"
غزل
بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شب فرقت والوں سے
وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں
قمر جلالوی
غزل
اک تم ہی فرازؔ نہ تھے تنہا اب کے تو بلا واجب آئی
اک بھیڑ لگی تھی مقتل میں ہر درد کا مارا اس دن تھا