Wahab Danish's Photo'

وہاب دانش

1930 - 2004 | رانچی, ہندوستان

وہاب دانش

غزل 4

 

اشعار 5

جنگلوں میں گھومتے پھرتے ہیں شہروں کے فقیہ

کیا درختوں سے بھی چھن جائے گا عالم وجد کا

کھل گیا راز چھپی چاہ کا سب محفل پر

نام لے کر جو مرا اس سے پکارا نہ گیا

  • شیئر کیجیے

جب سفر کی دھوپ میں مرجھا کے ہم دو پل رکے

ایک تنہا پیڑ تھا میری طرح جلتا ہوا

وہ رنگ کا ہجوم سا وہ خوشبوؤں کی بھیڑ سی

وہ لفظ لفظ سے جواں وہ حرف حرف سے حسیں

ان پربتوں کے بیچ تھی مستور اک گپھا

پتھر کی نرمیوں میں تھی محفوظ کائنات

کتاب 2

لب مماس

 

1999

لب مماس

 

1999

 

مزید دیکھیے

"رانچی" کے مزید شعرا

  • پرویز رحمانی پرویز رحمانی
  • خلیل راضی خلیل راضی
  • صدیق مجیبی صدیق مجیبی
  • وندنا بھاردواج تواری وانی وندنا بھاردواج تواری وانی
  • پرکاش فکری پرکاش فکری
  • سرور ساجد سرور ساجد