aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wbasketball is it safe cafe"
ابن صفی
1928 - 1980
مصنف
حمید اے صفی
ناشر
الصفا اکیڈمی آگہی پبلیکیشنز، کراچی
عتیق الرحمٰن صفی
born.1971
شاعر
ک۔ ع۔ مہمند
مدیر
صفی الرحمٰن مبارکپوری
بزم کاف، پٹنہ
شفاف سطح آب کا منظر کہاں گیاآئینہ چور چور ہے پتھر کہاں گیا
پھینک یوں پتھر کہ سطح آب بھی بوجھل نہ ہونقش بھی بن جائے اور دریا میں بھی ہلچل نہ ہو
وہی جو رشتہ ہے کشتی کا سطح آب کے ساتھوہی ہے میرا تعلق بھی اپنے خواب کے ساتھ
مقابل اک زمانہ اور صف آرائی میریزمانے سے بھی کب ہو کر رہی پسپائی میری
بہ سطح آب کوئی عکس ناتواں نہ پڑاہوا گزر بھی گئی اور کہیں نشاں نہ پڑا
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا پورا ایک سلسلہ ہوتا ہے ۔ چمن ،صیاد ، گلشن ،نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ یہاں جو شاعری ہم پیش کر رہے ہیں وہ چمن کی ان جہتوں کو سامنے لاتی ہے جو عام طور سے ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہیں ۔
اقبال اور ایل صفا
سہیل بخاری
انتخاب کلام صفی
سید زائر حسین کاظمی
انتخاب
ٹارزن اور سفید دیوی
محمد فیصل
طنز و مزاح
اخوان الصفا
مولوی اکرام علی
ترجمہ
دیوان مردان صفی
مردان صفی
دیوان
کلیات صفی اورنگ آبادی
محبوب علی خاں اخگر
دبستان صفی اورنگ آبادی
فاروق شکیل
ابن صفی مشن اور ادبی کارنامہ
محمد عارف اقبال
ابن سفی شخصیت اور فن کے آئنیے میں
خالد محمود
اصلاحات صفی اورنگ آبادی
ابن صفی نے کہا
ابن حق
عرفان صفی
مرزا بہادر علی
مکاتیب صفی
صفی لکھنوی
خطوط
منزل صدق و صفا کا راستہ اپنائیےکاروان زندگی کے رہنما بن جائیے
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافثبت کچھ اس پہ مشیت کے فرامین بھی ہیں
نیلگوں سطح آبہم فلک بوس ہوئے
چیت کامہینہ تھا، لیکن وہ کھلیان جہاں اناج کے سنہرے انبار لگتے تھے، جان بلب مویشیوں کے آرام گاہ بنے ہوئے تھے۔ جن گھروں سے پھاگ اور بسنت کی الاپیں سنائی دیتی تھیں وہاں آج تقدیرکا رونا تھا۔ ساراچوماسہ گزرگیا پانی کی ایک بوند نہ گری۔ جیٹھ میں ایک بارموسلادھارمینہ...
فیض و کمال و صدق و صفا اور حسن و عشقچھ لفظ اس کے مرنے پہ بے پا و سر ہوئے
بے آزادجیسے سطح آب پہ ٹھہرا پتا کوئی
عکس جو جھلکے گاسطح آب بس آئینہ بن کر جگمگائے گی
سطح آب پہ اک چہرہ ہےلہروں میں وہ رہتا ہوگا
آ گئی سطح آب تک کائیصاف یہ آب جو کریں کیسے
جی۔ اے۔ وی۔ مڈل اسکول کی استانی میمونہ بیگم آئینے کے سامنے کھڑی اپنے بالوں میں کنگھی کر رہی تھی۔ اور ساتھ ہی ساتھ سوچ رہی تھی کہ پچھلے کئی برس میں اپنی قلیل تنخواہ میں سے دو دو تین تین روپے بچاکر جو سو روپیہ جمع کرلیا ہے اس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books