تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "x-ray"
انتہائی متعلقہ نتائج "x-ray"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "x-ray"
موضوعات
رات کی رانی
رات کی رانی شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
x-ray crystallography
x-ray crystallography x-ray crystallography
لاشعاعوں کے انکسار کے ذریعے قلموں یا بلوروں کی ساخت کا مطالعہ، لاشعاعی بلوریات یا قلمیات۔.
x-ray tube
x-ray tube x-ray tube
لاشعاعیں پیدا کرنے والی نلکی جس میں بر قیروں (الیکٹرونوں ) کو شدید اسراع کے ذریعے بہت زیادہ توانائی دے کر ایک دھاتی ہدف سے ٹکرا یا جا تا ہے جس میں سے لاشعاعیں نکلتی ہیں ، لاشعاعی نلکی۔.
x-ray astronomy
x-ray astronomy x-ray astronomy
لاشعاعی فلکیات؛ فلکیات کی ایک شاخ جس میں اجرام فلکی کا ایکسرے سے مشاہدہ کیا جاتا ہے۔.

