aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yahuud"
آئی بی یہودا
مصنف
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
تاجر یہاں اگر ہیں یہی غیرت یہودپانی بکے گا خون شہیداں کے بھاؤ پر
ارنی و لن ترانی کا سب راز کھل گیاکیا نشۂ غریب ہے شرب الیہود میں
يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي
مطمئن اس سے مسلماں نہ مسیحی نہ یہوددوست کیا جانئے یہ چرخ کہن کس کا ہے
यहूदیہود
Jews
‘यहूदी का बहु., यहूदी लोग ।
تاریخ یہود
عبدالحلیم شرر
تاریخ
رسول اکرم اور یہود حجاز
مشیر الحق
شکنجۂ یہود
سیاسی
فلسطین اور مسئلۂ یہود
محمود بریلوی
یہودی کی لڑکی
آغا حشر کاشمیری
ڈرامہ
یہودی پروٹوکولز
ای مارسڈن
قوم یہود اور ہم قرآن کی روشنی میں
عبدالکریم پاریکھ
پہلی کتاب
نامعلوم مصنف
فلمی نغمے
تقابلی مطالعہ
وفا کی دیوی یا رومن دلربا
الیہود
خواجہ محمد عبدالمجید
تصویر وفا یا رومن دلربا
اقوام متحدہ ایک بین الاقوامی یہودی سازش
ابوہشام عبدالرزاق عبدالغفار سلفی
اسلامیات
پروا نہیں ہے ہم کو خود اپنے وجود کیلیکن شکایتیں ہیں یہود و ہنود کی
زندگیوں میں بدلاؤ آیایہود کی منڈی میں
ہے وہی مولیٰ وہی اپنا وکیل اور نصیرتم یہود اور نصاریٰ کا سہارا دیکھو
یکتا تو وہ ہے مومن و کافر یہود و گبروحدت کے تیرے سب ہیں یہ قائل الگ الگ
ہماری خود سے عداوت ہے وہ خدا کی پناہمقابلے میں یہود و ہنود کچھ بھی نہیں
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
مصلحت کوشئ احباب سے دم گھٹتا ہےکسی جانب سے کوئی نعرۂ یاہو آئے
بے دلی شیوۂ ارباب محبت ٹھہرااب کوئی آئے کہ جائے ''تنناہو یاہو''
پنڈت و ملا و راہب بے ضرر ٹھہرے مگرٹوٹنے والا ہے تجھ پر اک یہودی کا عتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books