(عبرانی) مذکر۔ حضرت یوسفؑ کے باپ کا نام ان کا دوسرا نام اسرائیل تھا
عربی
yaaquut
याक़ूत یاقُوت
ایک قسم کا قمتی پتھر جو سرخ ، نیلا، زرد یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، کہیں کہیں سیاہ بھی پایا گیا ہے لیکن سرخ رنگ کا سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے اس لیے اس کو سرمارت کا جو ہر کہتے ہیں لعل، پنا، مانک، لالڑی، چنی