تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yazdaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "yazdaa.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
yazdaan
यज़दान یزدان
فارسی
خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں
مزید نتائج "yazdaa.n"
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
تیری نظر سے طور بہ داماں مرا کلام
تیرے سخن سے نغمۂ یزداں مرا کلام
جوش ملیح آبادی
نظم
حضرت انساں
یہی فرزند آدم ہے کہ جس کے اشک خونیں سے
کیا ہے حضرت یزداں نے دریاؤں کو طوفانی











