aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zakhmiyaan"
اٹھو اے زخمیان کوچۂ یارعبث کیوں خوں میں ماٹی سانتے ہو
انہیں منظور اپنے زخمیوں کا دیکھ آنا تھااٹھے تھے سیر گل کو دیکھنا شوخی بہانے کی
کہ جس نے مرے زخم جاں پہ ہمیشہ شگفتہ گلابوں کی شبنم رکھی ہےبہاروں کے پہلے پرندے کی مانند ہے
کون مرہم زخم جاں پر پیار سے رکھ پائے گادرد کی شدت میں میری پیٹھ کو سہلائے گا
گل دکھاتے ہیں ہمیں کیا زخم تندل پہ کھانا کوئی چرکا کام ہے
ज़ख़्मियाना زَخْمِیانَہ
زخمی ہونے کا معاوضہ.
یہی نہیں کہ زخم جاں کو چارہ جو ملا نہیںیہ حال تھا کہ دل کو اسم آرزو ملا نہیں
گلیاں بھری پڑی ہیں اے باد زخمیوں سےمت کھول پیچ ظالم اس زلف مشک بو کا
رات آتی ہے تو رکھ دیتی ہے پھاہا دل پرورنہ اس دشت کا ہر پیڑ ہے زخمایا ہوا
یہ جو اک زخم جاں پس جاں ہےکس کے سینے کے آر پار کریں
زخم جاں وقت کے کانٹوں سے بھی سل سکتا ہےکیا ضروری ہے کہ ریشم کا کوئی تار بھی ہو
برسوں سے رو رہا ہوں شب و روز متصلہنستے ہیں مدتوں سے مرے زخم تن ہنوز
دریا کی موج ہی میں نہیں اضطراب ہےسنگ رواں کے دل میں بھی اک زخم آب ہے
انہیں بھی خالی گلاسوں کا ٹوٹنا ہے پسندضرور وہ بھی کوئی زخم یاس رکھتے ہیں
ہر لب زخم تن سے میں دم قتلکہتا قاتل کو مرحبا ہوں میں
عشق کے ساز پر جب ہوا زخمہ زنشور تحسیں میں خود اس کی آواز دب سی گئی
تصور کی نگاہیں دیکھتی ہیں دل لرزتا ہےجبیں سجدے میں ہے ہر زخم تن سے خوں ٹپکتا ہے
ہم زخمیوں کو چاندنی کی تاب نہیں ہےسہتے ہیں کڑی دھوپ نہایت ہیں کڑے پھول
رفوگراں مرے زخم انا سے عاجز ہیںکہ میرے خون کی تیزی رفو سمجھتا ہے
حسن ملیح کا نہ کیا زخمیوں نے شکراے کردگار نکلے نمک پھوٹ پھوٹ کے
ہیں گل ہزاروں شگفتہ چمن چمن لیکنکہاں وہ نکہت گل زخم جان و تن کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books