aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zara baba entry"
زندگی جان کا ضرر باباکیسے ہوگی گزر بسر بابا
میرے ہمدم ذرا بتا مجھ کویہ جوانی خمار ہے کیا ہے
پوچھتے ہیں سبھی مرا پیشہکیا کہوں میں ذرا بتا بھی دے
اثر غم ذرا بتا دیناوہ بہت پوچھتے ہیں کیا ہے عشق
اے کبوتر ذرا بتا مجھ کوان کی چھت پر بھی بیٹھتا ہے کیا
اے سیکرٹریٹ کی عمارت ذرا بتااس وقت جبکہ جاتے ہیں افسر بھی بوکھلا
مری توجہ بس ایک نقطے پہ مرتکز ہےمیں اپنی قوت کو ایک ذرہ بنا رہا ہوں
جو دے رہے ہیں مجھے آنے والے کل کی خبرذرا بنا کے دکھائیں تو زائچے اپنے
اظہار کرتے دل کی خموشی ذرا بتابدلا ہے غم کہ غم کا مداوا بدل گیا
کسی باب آتش زدہ پر کھڑا مسکرانے لگا ہےکہیں ہجر کی ساعتیں گنتے گنتے مجھے نیند آئی ہوئی ہے
یہ لوگ ذرا دیر کو ٹل جائیں تو بابرؔمیں دیکھ لوں کیا وقت ہوا ہے مرے دل میں
تلخ تر اور ذرا بادۂ صافی ساقیمیرے سینے میں خس و خار ہیں کافی ساقی
نہ میرے دل سے ہٹاؤ ردائے جاناں کوکہ میرے دل کو ذرا با لباس رہنے دو
ہر ذرہ با کمال ہے ہر پتا بے مثالدنیا میں خود سے کوئی نہ کم تر ملا مجھے
وہ کیا ہے کون ہے یہ تو ذرا بتا مجھ کوکہ جس نے سنگ میں تبدیل کر دیا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books