aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zikr-e-ra.anaa"
امید سکوں کا ذکر رعناسب خواب و سراب ہو گیا ہے
آدمی کی مجبوری کچھ نہ پوچھو اے رعناؔبے رخی برتتی ہے موت بھی بلانے سے
راناؔ ہے دیکھ دیکھ کے انسانیت خجلاس درجہ ہو گیا ہے زوال بشر کہ بس
راناؔ خوش آمدید کیوں ان کو نہ میں کہوںمیرا تو دوستانہ ہے رنج و محن کے ساتھ
رہ طلب کے سفر میں رعناؔ سکوں ہے خواب و خیال یکسرقدم قدم ٹھوکریں لگیں گی نفس نفس برہمی ملے گی
फ़िक्र-ए-रसा فِکْرِ رَسا
وہ سوچ جو اصل مقصد تک پہنچ جائے
فارسی
ذکر رضا
عابد حسین عابد باندوی
ذکر شہادت
سید علی موسیٰ رضا حسینی
رائگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنج بے بسیڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے
باقی نہیں جینے کی تمنا مرے دل میںآ دیکھ لے رعناؔ تری کس غم میں گھلی ہے
سبز باغ آتا ہے دنیا کا نظر جب رعناؔیاد آتی ہے بہت حسرت شداد مجھے
فخر سے بزم بتاں میں وہ کہا کرتے ہیںپیار کچھ روز سے اب کرتے ہیں رعناؔ مجھ کو
دھڑکا مرے نالہ کا رہا مرغ سحر کوآواز شب وصل نہ زنہار نکالی
ہے کئی دن سے منتظر رعناؔجلوہ دکھلاؤ آ کے چلمن سے
وہ زود رنج ہے اس کو نہ چھیڑنا رعناؔملو گے ہاتھ اگر بر سر عتاب آیا
ہر دم وہ مثل آئنہ شفاف ہی رہادھندلا نہ پایا کوئی طلب گار آئنہ
تم وہاں بانٹنے آئے ہو محبت راناؔلوگ ہنستے ہیں جہاں پھول بکھر جانے پر
سب پر گل رعنا کی تو ہوتی ہے نوازشکیا میرے مقدر کے لئے خار بہت ہیں
واہ ذکر حبیب کیا کہناآہ کس بے وفا کا نام لیا
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
ترے لبوں کی حلاوت مجھے ہوئی محسوسکہیں کسی نے اگر ذکر شہد و قند کیا
دوش ہستی پہ ہار ہیں رعناؔآج کل کے ادیب ہیں ہم لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books