تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "abu mohammad wasil"
انتہائی متعلقہ نتائج "abu mohammad wasil"
شعر
ہنسا کرتے ہیں اکثر لوگ دیوانوں کی باتوں پر
جہاں والے نہیں سمجھے محبت کی زباں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
مزید نتائج "abu mohammad wasil"
شعر
مجھے وہ باتوں باتوں میں اگر دیوانہ کہہ دیتے
تو دیوانوں میں میری معتبر دیوانگی ہوتی
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
وفاداری غرور بے رخی کو ختم کر دے گی
زیادہ تو نہیں کچھ دن رہیں وہ بد گماں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
اگر تیری طرح تبلیغ کرتا پیر مے خانہ
تو دنیا بھر میں واعظ مے کشی ہی مے کشی ہوتی