Abu Mohammad Wasil Bahraichi's Photo'

ابو محمد واصل بہرائچی

1922 - 2018 | بہرائج, ہندوستان

غزل 10

اشعار 17

رہ وفا میں انہیں کی خوشی کی بات کرو

وہ زندگی ہیں تو پھر زندگی کی بات کرو

ہنسا کرتے ہیں اکثر لوگ دیوانوں کی باتوں پر

جہاں والے نہیں سمجھے محبت کی زباں شاید

ترے خیال میں میں ہوں مرے خیال میں تو

مرے بغیر تری داستاں رہے نہ رہے

مزاج حسن تو اک حال پر رہا قائم

لٹانے والوں نے سب کچھ لٹا کے دیکھ لیا

مجھے وہ باتوں باتوں میں اگر دیوانہ کہہ دیتے

تو دیوانوں میں میری معتبر دیوانگی ہوتی

"بہرائج" کے مزید شعرا

  • ساغر مہدی ساغر مہدی
  • عبدالرحمان خان وصفی بہرائچی عبدالرحمان خان وصفی بہرائچی
  • اظہار وارثی اظہار وارثی
  • عبرت بہرائچی عبرت بہرائچی
  • محمد فیض اللہ فیض محمد فیض اللہ فیض
  • محمد نعیم اللہ خیالی محمد نعیم اللہ خیالی
  • اننت شہرگ اننت شہرگ
  • شوق بہرائچی شوق بہرائچی