تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بے_پایاں"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بے_پایاں"
شعر
کہیں ہم بحر بے پایان غم کی ماہیت کس سے
نہ لہروں سے کوئی واقف نہ کوئی تھاہ جانے ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
جب ان کی پتیاں بکھریں تو سمجھے مصلحت اس کی
یہ گل پہلے سمجھتے تھے ہوا بے کار چلتی ہے