aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Kulliyat-e-Faiz"
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہےجو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
کلیات میرؔ و غالبؔ سے غزل لایا تھا میںآج وہ بھی چھپ نہ پائی آپ کے اخبار میں!
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
کیا فراق و فیض سے لینا تھا مجھ کو اے نعیمؔمیرے آگے فکر و فن کے کچھ نئے آداب تھے
تیرے ملاپ بن نہیں فائزؔ کے دل کو چینجیوں روح ہو بسا ہے تو اس کے بدن میں آ
کرے رشک گلستاں دل کو فائزؔمرا ساجن بہار انجمن ہے
جنگل کے بیچ وحشت گھر میں جفا و کلفتاے دل بتا کہ تیرے مارے ہم اب کدھر جاں
حنائے پائے خزاں ہے بہار اگر ہے یہیدوام کلفت خاطر ہے عیش دنیا کا
مضمون کے بھی شعر اگر ہوں تو خوب ہیںکچھ ہو نہیں گئی غزل عاشقانہ فرض
اس قدر صرف الٰہی مرے خون دل کااب محبت کا بجٹ فیل ہوا جاتا ہے
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
تری ابرو ہے محراب محبتنماز عشق میرے پر ہوئی فرض
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
جب کھلے نقد کے اوصاف بہ فیض نقدیکچھ رسالوں کے اڈیٹر بھی طرف دار ہوئے
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
فیض و کمال و صدق و صفا اور حسن و عشقچھ لفظ اس کے مرنے پہ بے پا و سر ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books