aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tahal"
کب سے ٹہل رہے ہیں گریبان کھول کرخالی گھٹا کو کیا کریں برسات بھی تو ہو
میں اپنے باپ کے سینے سے پھول چنتا ہوںسو جب بھی سانس تھمی باغ میں ٹہل آیا
ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباںآنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتاحد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
کس تصور کے تحت ربط کی منزل میں رہاکس وسیلے کے تأثر کا نگہبان تھا میں
صحرائے بے خیال میں جل تھل کہاں کے ہیںآخر ہوائے شوق یہ بادل کہاں کے ہیں
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
یہ کیسی بہار چمن آئی کہ چمن میںویرانہ ہی ویرانہ ہے تا حد نظر آج
فلک کا تھال ہی ہم نے الٹ ڈالا زمیں پرتمہاری طرح کا کوئی ستارہ ڈھونڈنے میں
ہر اک صورت پہ دھوکا کھا رہی ہیں تیری صورت کاابھی آتا نہیں نظروں کو تاحد نظر جانا
وہی ہے اختلاف باہمی کی انجمن اب توفقط شادی کے دن اس نے ملائی ہاں میں ہاں میری
خلق میں ہیں پر جدا سب خلق سے رہتے ہیں ہمتال کی گنتی سے باہر جس طرح روپک میں سم
کھیت جل تھل کر دئے سیلاب نےمر گئے ارمان سب دہقان کے
کافر سما رہا ہے سارنگ کا یہ لہراطبلے کی تال و سم کے ہر ہر پرن کے اندر
کچھ ایسے دور بھی تاہم گرفت میں آئےکہ یہ زمیں رہی باقی نہ آسماں ہی رہا
اسی کی تال میں گم ہے صدی کا سناٹاوہ ایک گیت ابھی تک جو گنگنایا نہیں
جل تھل کا خواب تھا کہ کنارے ڈبو گیاتنہا کنول بھی جھیل سے باہر نکل پڑا
جانے نہ پائے اس کو جہاں ہو تہاں سے لاؤگھر میں نہ ہو تو کوچہ و بازار دیکھنا
ناچے ہے محبت کی یہ سر تال پہ خود ہیدل کو یہ ہنر یار سکھایا نہیں جاتا
یہ کیا کہ ایک تال پہ دنیا ہے محو رقصاس گردش کہن کو نئے صبح و شام دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books