تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aazurda"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aazurda"
شعر
غیروں کی شکستہ حالت پر ہنسنا تو ہمارا شیوہ تھا
لیکن ہوئے ہم آزردہ بہت جب اپنے گھر کی بات چلی
جنید حزیں لاری
شعر
بھلا وہ خاطر آزردہ کی تسکین کیا جانیں
جنہوں نے خود نمائی خود پرستی زندگی بھر کی
سید وحیدالدین سلیم
شعر
آزردہ کچھ ہیں شاید ورنہ حضور مجھ سے
کیوں منہ پھلا رہا ہے وہ گلعذار اپنا