aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andhe"
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھیاندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
اندھے عدم وجود کے گرداب سے نکلیہ زندگی بھی خواب ہے تو خواب سے نکل
انسان کو دل ملا مگر کیااندھے کے ہاتھ میں دیا ہے
خاک میں دل کو ملاتے ہو غضب کرتے ہواندھے آئینے میں کیا دیکھو گے صورت اپنی
تم ان کے ہات پہ سکے نہیں دیے رکھویہ اندھے لوگ ہیں اور روشنی کے بھوکے ہیں
اس چھیڑ میں بنتے ہیں ہشیار بھی دیوانےلہرایا جہاں شعلہ اندھے ہوئے پروانے
راہ تکتے جسم کی مجلس میں صدیاں ہو گئیںجھانک کر اندھے کنوئیں میں اب تو کوئی بول دے
رفتہ رفتہ ذہن کے سب قمقمے بجھ جائیں گےاور اک اندھے نگر کا راستہ رہ جائے گا
رات میں تیر اندھے چلانے لگےاور نشانے پہ ان کے نشانے لگے
اندھے موڑ کو جو بھی کاٹے آہستہ گزرےسائکلیں ٹکرا جاتی ہیں اکثر موٹر سے
عجیب اجرت محبتوں کی وہ دے گیا ہےکیا ہے اندھے ہجوم پر آشکار مجھ کو
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہمآندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گےپھر بھی مصروف انتظار ہے دل
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سواحسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
سایہ ہے کم کھجور کے اونچے درخت کاامید باندھئے نہ بڑے آدمی کے ساتھ
ہم اسے یاد بہت آئیں گےجب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا
وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گےہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے
مری آہ کا تم اثر دیکھ لیناوہ آئیں گے تھامے جگر دیکھ لینا
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گےیہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books