aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-haa-e-husn-e-yaar"
پاس آداب حسن یار رہاعشق میرے لیے ادیب ہوا
آؤ حسن یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہےیہ وہ خزاں ہے جو ڈوبی ہوئی بہار میں ہے
آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گے حسن یارکب تک نقاب رخ سے اٹھائی نہ جائے گی
شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہےیہاں کوئی بھی ہو موسم بہار باقی ہے
ہوا دھوپ میں بھی نہ کم حسن یارکنھیا بنا وہ جو سنولا گیا
کہو حسن جمال یار سے یہ اتنی سج دھج کیوںبھری برسات میں پودوں کو پانی کون دیتا ہے
رنگ شکستہ صبح بہار نظارہ ہےیہ وقت ہے شگفتن گل ہائے ناز کا
جلوۂ یار دیکھ کر طور پہ غش ہوئے کلیمعقل و خرد کا کام کیا محفل حسن و ناز میں
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گلکہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
ایک ہی پھول تھا بس گل کدۂ حسن میں توچن لیا آنکھ میں اپنی ترے شیدائی نے
صراحئ مئے ناب و سفینہ ہائے غزلیہ حرف حسن مقدر لکھا ہے کس کے لیے
یاں رخنہ ہائے سینہ کدورت سے ہیں پھٹےواں ہو گئے ہیں روزن دیوار یار بند
ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کاشمع بھی بجھتی ہے پروانوں کے جل جانے کے بعد
مدت سے گم ہوا دل بیگانہ اے سراجؔشاید کہ جا لگا ہے کسی آشنا کے ہاتھ
کس کا کوچہ ہے آ گیا ہوں کہاںیاں تو کچھ نیند آئی جاتی ہے
بہت حسین ہے دوشیزگیٔ حسن مگراب آ گئے ہو تو آؤ تمہیں خراب کریں
شکوۂ ہجر یار کون کرےحسن کو شرمسار کون کرے
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیالخلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books