aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کپاس"
جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادروہ میری بانجھ زمیں کو کپاس کیا دے گا
جیونا بائی کی ساڑھی جو شانتا بائی کی ساڑھی کے ساتھ لٹک رہی ہے، گہرے بھورے رنگ کی ہے۔ بظاہر اس کا رنگ شانتا بائی کی ساڑھی سے بھی پھیکا نظر آئے گا لیکن اگر آپ غور سے دیکھیں تو اس پھیکے پن کے باوجود یہ آپ کو گہرے بھورے...
اس دن سے راحتاں کا معمول ہو گیا تھا کہ وہ شام کو ایک روٹی پر دال ترکاری رکھ کر لاتی اور جب تک مائی کھانے سے فارغ نہ ہوجاتی، وہیں پر بیٹھی مائی کی باتیں سنتی رہتی۔ ایک دن مائی نے کہا تھا، ’’میں تو ہر وقت تیار رہتی...
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہےتم اس کے گاؤں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہوں گی
عورتیں چرخے لیے بیٹھی ہیںکچھ کپاس اوٹتی ہیں
مانے نہ مانے کوئی حقیقت تو ہے یہیچرخہ ہے جس کے پاس اسی کی کپاس ہے
یہ بنجارے بلاکے جفاکش، آہنی ہمت اور ارادے کےلوگ تھے۔ جن کے آتے ہی گاؤں میں لکشمی کا راج ہوگیا۔ پھرگھروں میں سے دھنویں کے بادل اٹھے۔ کولہواروں نے پھر دخانی چادریں زیبِ تن کیں کہ تلسی کے چبوترہ پرپھرچراغ جلے، رات کورنگین طبع نوجوان کی الاپیں سنائی دینے لگیں۔...
ظلم اور نفرت اور مذہبی جنون کا بھڑکانے والے، پنجاب کی وحدت کو مٹا دینے والے آج مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں اور آج پنجاب کے بیٹے دلی کی گلیوں میں اور کراچی کے بازاروں میں بھیک مانگ رہے ہیں اور ان کی عورتوں کی عصمت لٹ چکی...
اور زمینداروں کے متعلق لگاتار فلمیں دیکھ دیکھ کر ہمیں یقین ہوگیا تھا کہ زمیندار ایک نہایت رومانی ہستی ہے جس کا کام صبح سے شام تک شعر و شاعری اور محبت کرنا ہے۔ کپاس کے کھیتوں میں عشق کی گھاتیں ہوتی ہیں۔ چرواہے بیلوں اور بھینسوں کے پاس بیٹھ...
وکٹر رونلڈ اجیت کمار سنگھ۔۔۔ لامارٹینر میں میرے ساتھ پڑھتا تھا۔ بہرحال ایک تھرڈ کلاس اینگلو انڈین لڑکے کا تمہیں اس طرح رومال ہلانا میری نظروں میں سخت نا مناسب اور معیوب بات ہے۔...
’’چھلانگ تو ضرور لگائی ہے، مگر کپاس کے ڈھیر میں۔ بدن پر سریش مل کر۔ عیش کروگے، دوست! آدمی اپنی گرہ سے پیسہ ادھار دے اور وہ ڈوب جائے تو احمق کہلاتا ہے۔ وصول ہو جائے تو سود خور۔ لیکن دوسروں کا رویپہ بیاج پر چلائے اور مونچھیں داڑھی سے...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
’’زندگی میں کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے۔۔۔ جس دن یہ بات سمجھ میں آجائے، چلے آنا۔۔۔‘‘ ملکہ شبروزی نے کہا اور تیزی سے اندھیرے میں غائب ہوگئی۔ تلقارمس جب اپنے گاؤں کے قریب پہنچا۔ گہری سیاہ رات میں سب کچھ ڈوب چکاتھا۔ گاؤں کے باہر کا...
جیتااورکوپا، سرداروں نے کہا، ’’آپ تشویش کوپاس نہ پھٹکنے دیجئے۔ ہم سب بندوبست کرلیں گے۔‘‘ اتنے میں نقاروں کی آوازآئی، چوطرفہ شور مچنے لگا کہ راول جی کی سواری آئی۔ تب راؤجی بھی سرپرموراورماتھے پرسہرا باندھ کراپنے ڈیرے سے نکلے۔ اور گھوڑے کی پوجا کرکے اس پر سوار ہوئے۔ برات...
نذیر چائے کے اسٹال پر کہنی ٹکا کر، اس کے حسن سے مبہوت، اسے تکتا ہی رہا۔ چائے کے اسٹال کا مالک من موجی مگر زیرک شخص تھا۔ وہ اس کی نیت فوراً بھانپ گیا۔ نذیر کے پاس آ کر اس نے اس کے کان میں سرگوشی سے کہا، ’’استاد!موقع...
خسرو کی انمل اپنے طرز ِ احساس کے اعتبار سے آج کے ABSURD DRAMA کی رشہ دار نظر آتی ہے۔ مغرب کے ادبی ذہن نے بہت منطق اور عقل بگھار نے کے بعد اور حیات وکائنات میں بہت مقصد اور معنی نکالنے کے بعد اس بیسویں صدی میں کہیں جاکر...
یہ بات اہم نہیں ہے کہ کبیر داس جُلا ہے کے بیٹے تھے یا کسی برہمنی کے پیٹ سے پیدا ہوئے تھے اور جُلاہے کے گھرمیں پرورش پائی تھی اہم یہ ہے کہ رامانج (بارہویں صدی) اور ان کے سلسلہ فکر کی ایک معنوی اولاد رامانند (چودھویں اور پندرہویں صدی)...
انگریزی تہذیب و تمدن نے ہمارے وطن کو بہت ترقی یافتہ بنا دیا ہے۔ اب ہماری عورتیں پتلونیں پہن کر بازار میں چلتی پھرتی ہیں۔ کچھ ایسی بھی ہیں، جو قریب قریب کچھ بھی نہیں پہنتیں لیکن پھر بھی آزادانہ گھوم پھر سکتی ہیں۔۔۔ ہمارا ملک بہت ترقی یافتہ ہو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books