aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تخلص"
درس تپش ہے برق کو اب جس کے نام سےوہ دل ہے یہ کہ جس کا تخلص صبور تھا
میں کہ عورت ہوں مری شرم ہے میرا زیوربس تخلص اسی باعث تو حیاؔ رکھا ہے
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دیناتخلص داغؔ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
تخلص آبروؔ بر جا ہے میراہمیشہ اشک غم سیں چشم تر ہے
صبح سے شام تلک ہاتھ سے چھٹتا نہیں جامچاہئے اپنا تخلص کرے جامی ساقی
بلبلوں سی وہ غزلیں سنواریں گے کیاوہ تخلص سے صیاد ہیں دوستوں
دنیا میں تخلص کوئی نہ تھا کیا نیل کا ٹیکا شادؔ ہی تھاتم وجہ نہ پوچھو کچھ اس کی چڑھ جاتے ہیں کیوں اس نام سے ہم
جب ہی اس شوخ نے پوچھا کہ تخلص کیا ہےدیکھ کر شکل مری مجھ کو غزل خواں سمجھا
سنو احدؔ کوئی تخلص نہیں ہےمیرا عہد ہے میں نبھاتا رہوں گا
تخلص اچھی لڑکی کا مجھے جب زویاؔ ملتا ہےمرے اندر دبی پھر ہر خرابی چیخ پڑتی ہے
کیوں کر نہ ہووے کلک ہمارا گہر فشاںکرتے ہیں آبروؔ یے تخلص سخن میں ہم
وہ تیغ کثرت معنی لگی تخلص کوکہ دو دو فرحتؔ و احساسؔ ہوتا جاتا ہوں
نام تسکیںؔ پہ یہ مضمون تپش نازیباتھا تخلص جو سزاوار تو بیتاب مجھے
زیستؔ تخلص رکھا ہم نےہم کو مر جانے کا ڈر تھا
ہزار حیف منورؔ کی تیرہ بختی پرفضول سا ہے تخلص یہ اس کے نام کے بعد
خمارؔ اب تخلص بھی اپنا بدل دوبنے ہو جو مے کش سے اللہ والے
ہم تخلص کے بھی نہیں قائلکسی اہل سخن کی بات کرو
دنیا میں بڑا شور ہے شکر شکنی کاشیریںؔ جو تخلص میں ہوا نام ہمارا
میں غم کا تخلص خوشی رکھ رہا ہوںمری زیست آخر میں یوں ہنس پڑی ہے
یہ ضروری کیا ہے کہ ہر بشر رہے نام و کام سے با خبرمگر اتنا جان چکے ہیں سب کہ تخلص اس کا غبارؔ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books