aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'alice'"
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیںجدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
جو دیکھا ہے کسی کو مت بتاناعلاقے بھر میں عزت دار ہوں میں
اے شاہ حسن زلف و رخ و گوش چشم و لبکیا کیا علاقے ہیں تری سرکار کے لیے
تیری سانسیں مجھ تک آتے بادل ہو جائیںمیرے جسم کے سارے علاقے جل تھل ہو جائیں
یہ کیسے علاقے میں ہم آ بسےگھروں سے نکلتے ہی بازار ہے
اس طرح فتح کئے کتنے علاقے ہم نےجنگ کے واسطے ہتھیار نہیں ہوتے تھے
پہاڑ اس کے علاقے میں ڈھیر ہوتے ہیںوہ اپنے گاؤں کی باتیں سنا رہا تھا ہمیں
سارا جہان نام کے پیچھے تباہ ہےانسان کیا عقیق یمن سے نکل گیا
بے نام و نشاں رہنا غربت کے علاقے میںیہ شہر بھی دل کش تھا تب ہم کو پسند آیا
مژگاں پہ مرے لخت جگر ہی نہیں یارواس تار سے وہ رشتہ عقیق یمنی ہے
قریب سے نہ گزر انتظار باقی رکھقرابتوں کا مگر اعتبار باقی رکھ
ہر اشک مرا ہے در شہوار سے بہترہر لخت جگر رشک عقیق یمنی ہے
اگر وسعت نہ دیجے وحشت جاں کے علاقے کوتو پھر آزادیٔ زنجیر پا سے کچھ نہیں ہوتا
یہ روح کسی اور علاقے کی مکیں ہےیہ جسم کسی اور جزیرے کا مکاں ہے
اس پہاڑی علاقے میں اک گاؤں کے موڑ پر آتی جاتی بسوں کے لئےدو درختوں کی مشفق گھنی چھاؤں میں گرم چائے کی مانوس خوشبو بھی ہے
سرد مہری کے علاقے میں ہوں مصروف دعازندہ رہنے کے لئے آگ جلائی ہوئی ہے
میں کسی اور تعلق سے انہیں دیکھتا ہوںوہ کسی اور علاقے سے مجھے جانتے ہیں
آپ جس علاقے میں ایک پل نہ رہ پائےہم اسی علاقے میں ایک عمر ٹھہرے تھے
میں دلدلوں کے علاقے میں آ گیا شایدکہ دھوپ تیز ہے لیکن ہوائیں سیلی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books