aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'hamiid'"
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیں
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لاپھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا
آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتاآرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا
اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھےاپنا سمجھ کے زہر پلا دیجئے مجھے
ہلکا ہلکا سرور ہے ساقیبات کوئی ضرور ہے ساقی
مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میںہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں
مسکرا کر خطاب کرتے ہوعادتیں کیوں خراب کرتے ہو
دیکھ کر دل کشی زمانے کیآرزو ہے فریب کھانے کی
کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھہم بھی نہ ڈوب جائیں کہیں نا خدا کے ساتھ
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیاخوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
ہنس ہنس کے جام جام کو چھلکا کے پی گیاوہ خود پلا رہے تھے میں لہرا کے پی گیا
زلف برہم سنبھال کر چلئےراستہ دیکھ بھال کر چلئے
دن گزر جائیں گے سرکار کوئی بات نہیںزخم بھر جائیں گے سرکار کوئی بات نہیں
آگہی میں اک خلا موجود ہےاس کا مطلب ہے خدا موجود ہے
زخم دل کے اگر سیے ہوتےاہل دل کس طرح جیے ہوتے
وہ باتیں تری وہ فسانے ترےشگفتہ شگفتہ بہانے ترے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books