تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'kaamil'"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "'kaamil'"
غزل
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی
غزل
وہی ہے کامل نظیرؔ اس جا وہی ہے روشن دل اے عزیزو
ہوا سے دنیا کی جس کے دل کا نہ ہووے ہرگز چراغ ٹھنڈا