تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'maachis'"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "'maachis'"
غزل
پیار کی یوں ہر بوند جلا دی میں نے اپنے سینے میں
جیسے کوئی جلتی ماچس ڈال دے پی کر بوتل میں
جاں نثار اختر
غزل
زندہ رہنے کی خواہش میں دم دم لو دے اٹھتا ہوں
مجھ میں سانس رگڑ کھاتی ہے یا ماچس کی تیلی ہے