aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'samad'"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
صمد کو سراپا صنم دیکھتے ہیںمسمیٰ کو اسما میں ہم دیکھتے ہیں
ہم نے جائز شراب کر ڈالیزندگانی خراب کر ڈالی
لاکھ عاشق ہوا کرے کوئیعشق کا حق ادا کرے کوئی
کچھ نہیں ملتا صمدؔ پتھر کو تیشے کے سواآذری کو آذری نام خدا کہہ لیجئے
جوانی کیا ہے حسیں یادگار کا عالمنہ ہوگا ایسا کسی تاجدار کا عالم
رشک فردوس ہے اس غنچہ دہن کی خوشبومیری ہر سانس میں ہے اس کے بدن کی خوشبو
رنگ لائے گی میری وفا دیکھنامٹ ہی جائے گا ہر فاصلہ دیکھنا
شاید صمدؔ کسی نے دامن رکھا ہے لو پرکھلنے لگیں ہوا کی باہیں ذرا ذرا سی
خراشیں اور شکن آلود چہرہ بول سکتا ہےسمجھنے والا کوئی ہو تو گونگا بول سکتا ہے
حرف حق میری زباں سے جو نکل پڑتا ہےسامنے والے کی پیشانی پہ بل پڑتا ہے
اب دار سے ملتا ہے ترا قامت بالاشکوہ تھا ترے قد کو بہت سرو و سمن سے
اٹھتا نہیں ہے پاؤں صمدؔ آبلہ بغیرلب پہ نہیں ہے حرف صداقت کے ماسوا
وہ زخم جن سے ملا درد آشنائی کانہیں ہیں وہ بھی صمدؔ اب مرے سراپا میں
کیسے نظر جھکاؤں تجھے دیکھنے کے بعدکس گوشہ چین پاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
جن کے بدن پہ اطلس و کمخاب ہے صمدؔسچ پوچھئے تو لوگ وہی بے لباس ہیں
گل ملیں گے یہاں پر ہر اک رنگ کے آپ آئیں مرے گلستاں کی طرفبوئے الفت اسی کی بہاروں میں ہیں لوگ جائیں تو جائیں خزاں کی طرف
رات کے عکس جو شبنم میں اترنے آئےکتنے پھولوں میں صمدؔ داغ جگر چھوڑ گئے
خوشبو میں جذب ہو گئیں مہتابیاں صمدؔشبنم ہوئی نثار گلابوں پہ رات بھر
حال پر میرے اے ناصح محترم آپ کو کم سے کم سوچنا چاہیئےمیرے پہلو میں دل دل میں فرقت کا غم آپ کو کم سے کم سوچنا چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books