aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Dnni"
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دیترا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہےمیں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
تنہائیوں نے توڑ دی ہم دونوں کی انا!آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہو گیا
ہجر کی نذر تو دینی ہے اسےسوچتا ہوں کہ بھلا دوں اس کو
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہیےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہیے
جان دی دی ہوئی اسی کی تھیحق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیںچاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
جان کیا دوں کہ جانتا ہوں میںتم نے یہ چیز لے کے دی ہی نہیں
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدوتم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
ایک پرواز دکھائی دی ہےتیری آواز سنائی دی ہے
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دیدل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
بے سہارا تھا بہت پیار کوئی پوچھتا کیاتو نے کاندھے پہ جگہ دی ہے تو سر لگتا ہے
ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتادے بادۂ گلفام میں کچھ سوچ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books