تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",GuRU"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",Guru"
غزل
نئے شعر کہو مرے شعر گرو کوئی عشق چراغ کرو روشن
ہر منظر حرف و صوت پہ چھائی دھند کو کم کرنے کے لیے
عزیز نبیل
غزل
الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیں
پیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں
افضل پرویز
غزل
باقرؔ صاحب مہا کوی ہو بڑے گرو کہلاتے ہو
اپنا دکھ سکھ بھول گئے تو کس کا خال سنوارو گے
سجاد باقر رضوی
غزل
میں اس دھرتی کا واسی ہوں جہاں چیلے قلم کر کے
گرو کے چرنوں میں اپنا انگوٹھا ڈال دیتے ہیں